ڈاؤنلوڈ کریں اردو شاعری اور اقوال زریں اپنے موبائل میں
بہت بے حس سی لڑکی ھے......!!
سدا خاموش رھتی ھے ...
بہت کم مسکراتی ھے...
نمی آنکھوں میں رھتی ھے ...
بھت سوچوں میں رھتی ھے...
بسی آنکھوں میں ویرانی...
چھپی چہر ے پہ حیرانی...
اگر کوئی جو کچھ پوچھے...
جوابی بات کہکر پھر...
یونہی خامو ش رھتی ھے ...
بڑی بے حس سی لڑکی ھے...
خود ھی میں گم ھی رھتی ھے...
یہ کچھ مغرور لڑکی ھے ...............!!!!!!
__ __ __ __ __ __
یہ باتیں سنکے اس لڑکی کو...
پھر کچھ یاد آتا ھے...
کبھی یہ لوگ کہتے تھے.....
بڑی چنچل سی لڑکی ھے....
ھمیشہ مسکراتی ھے .....
اور اکثر گنگناتی ھے ....
چمکتا چاند سا چہرہ.....
کھنکتا شو خ سالہجہ.....
دیے جلتے ھیں آنکھوں میں...
بڑی شوخی ھے باتوں میں....
فضائیں دیکھ کر اسکو.......
کبھی بارش کے موسم میں....
سہانے کھیل کشتی کے..................
کبھی گڑیوں کی شادی ھو................
کبھی گیتوں کی بازی ھو..................
یہ ھر دم پیش رھتی ھے................!!
بڑی الہّڑ سی لڑکی ھے..................!!
یہ کتنی شو خ لڑکی ھے ................ !!!!!!
.........................
مگر اب لوگ کہتے ھیں......................
عجب بے حس سی لڑکی ھے..........!!
بہت کم مسکراتی ھے.....................!!
سدا خاموش رھتی ھے...................!! :') ..
~ #Intikhaab_E_Sukhan ~
~~~~~~~~~~~~~~~
سدا خاموش رھتی ھے ...
بہت کم مسکراتی ھے...
نمی آنکھوں میں رھتی ھے ...
بھت سوچوں میں رھتی ھے...
بسی آنکھوں میں ویرانی...
چھپی چہر ے پہ حیرانی...
اگر کوئی جو کچھ پوچھے...
جوابی بات کہکر پھر...
یونہی خامو ش رھتی ھے ...
بڑی بے حس سی لڑکی ھے...
خود ھی میں گم ھی رھتی ھے...
یہ کچھ مغرور لڑکی ھے ...............!!!!!!
__ __ __ __ __ __
یہ باتیں سنکے اس لڑکی کو...
پھر کچھ یاد آتا ھے...
کبھی یہ لوگ کہتے تھے.....
بڑی چنچل سی لڑکی ھے....
ھمیشہ مسکراتی ھے .....
اور اکثر گنگناتی ھے ....
چمکتا چاند سا چہرہ.....
کھنکتا شو خ سالہجہ.....
دیے جلتے ھیں آنکھوں میں...
بڑی شوخی ھے باتوں میں....
فضائیں دیکھ کر اسکو.......
کبھی بارش کے موسم میں....
سہانے کھیل کشتی کے..................
کبھی گڑیوں کی شادی ھو................
کبھی گیتوں کی بازی ھو..................
یہ ھر دم پیش رھتی ھے................!!
بڑی الہّڑ سی لڑکی ھے..................!!
یہ کتنی شو خ لڑکی ھے ................ !!!!!!
.........................
مگر اب لوگ کہتے ھیں......................
عجب بے حس سی لڑکی ھے..........!!
بہت کم مسکراتی ھے.....................!!
سدا خاموش رھتی ھے...................!! :') ..
~ #Intikhaab_E_Sukhan ~
~~~~~~~~~~~~~~~